وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے نائب صدر ماما قدیر انتقال کر گئے

Dec 20, 2025 | 19:30:PM
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے نائب صدر ماما قدیر انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے نائب صدر ماما قدیر انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق ماما قدیر کوئٹہ کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

ماما قدیر کی نماز جنازہ کل سوراب میں ادا کی جائے گی۔ماما قدیر کو ان کے آبائی علاقے سوراب میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان میں معدنیات کے شعبہ میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان ،معاہدہ طے پا گیا