نالہ ڈیک سے اینٹی ٹینک مائن برآمد ،ناکارہ بنا دیا گیا

Aug 20, 2023 | 20:10:PM
نالہ ڈیک سے اینٹی ٹینک مائن برآمد ،ناکارہ بنا دیا گیا
کیپشن: نالہ ڈیک، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نالہ ڈیک سے اینٹی ٹینک مائن برآمد ہوئی ہے ، بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنا کر تحویل میں لے لیا۔
بتایا گیا ہے کہ ظفروال کے قریب نالہ ڈیک سکروڑ کے مقام سے بھارتی ساختہ 18 پونڈ وزنی اینٹی ٹینک مائن برآمد ہوئی ہے جسے سول ڈیفنس کے بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر مائن کو ناکارہ بنا کر تحویل میں لے لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امیر جماعتِ اسلامی نے بڑا مطالبہ کر دیا