گلوکارہ میگھا کا نیا گانا کڑی پنجاب دی ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
![Get it on Google Play](https://play.google.com/intl/en_us/badges/static/images/badges/en_badge_web_generic.png)
(زین مدنی) گلوکارہ میگھا کا نیا گانا کڑی پنجاب دی ریلیز کردیا گیا۔
گانے کی کی موسیقی اور کمپوزیشن طارق طافو کی ہے، گانے کی ویڈیو کے کوریوگرافر وقاص علی اور ذیشان جانو ہیں، میگھا نے گانے کی ویڈیو کو خود ڈائریکٹ بھی کیا ہے، میگھا کا کہنا ہے کہ وہ اس سال مزید میوزک پراجیکٹس کریں گی جو عوام کو پسند آئیں گے۔