ملک بھر میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 ںیوز )ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے، آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک سو روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار 236 روپے ہوگئی ہے۔
دس گرام سونے کی قیمت 85 روپےکم ہوکر 3 لاکھ 94 ہزار 578 روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکی قیمت ایک ڈالرکم ہوکر 4 ہزار377 ڈالر فی اونس ہے۔
یہ بھی پڑھیں :این اے 77 ضمنی الیکشن؛مسلم لیگ ن کا راشد بشیر ورک کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ