بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کا دن،وکلا کی فہرست اڈیالہ بھجوا دی گئی
کیپشن: عمران خان ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ارشادقریشی)بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کا دن،وکلا کی فہرست جیل انتظامیہ کو بھیج دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے کل(منگل)ملاقات کا دن ہے،ملاقات کیلئے وکلاء کی فہرست اڈیالہ جیل انتظامیہ کو بھیج دی گئی۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ ،بیرسٹر سلمان صفدر ،بیرسٹر علی ظفر ،انتظار حسین پنجوتھہ، نیاز اللہ نیازی اور بیرسٹر گوہر کے نام شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:کیا علیمہ خان تحریک انصاف کا احتجاج لیڈ کرینگی،ایم این ایز کو کیا خدشات ہیں؟