سونے کی قیمت میں کمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)سونے کی قیمت میں کمی،عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کمی سے 3372 ڈالر فی اونس تک گرگیا
مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 460 روپے کمی سے 3 لاکھ 58 ہزار 595 روپے کا ہوگیا۔
دوسری طرف دس گرام سونے کی قیمت میں 394 روپے کی کمی سےقیمت 3 لاکھ 7 ہزار 437 روپے ہوگئی ہے۔
ایک تولہ چاندی 58 روپے کمی سے 3820 روپے کی ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں:ایف بی آر نے 8 شوگر ملزکی ٹیکس چوری پکڑلی