مانگے ہوئے کپڑوں کا بھی الگ ہی مزہ ہے۔۔حرا مانی کی مغربی لباس میں نئی تصاویر وا ئرل

Jul 19, 2021 | 22:28:PM
 مانگے ہوئے کپڑوں کا بھی الگ ہی مزہ ہے۔۔حرا مانی کی مغربی لباس میں نئی تصاویر وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)معروف ادا کا رہ حرا ما نی کا کہنا ہے کہ اصل میں اسٹائل آپ کی دولت کی نمائش نہیں ہے بلکہ اپنے خیالات و تصورات کا ایک اظہار ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنی نئی تصاویر شیئر کر تے ہو ئے اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بجٹ میں رہ کر ہی اسٹائلش ہیں۔حال ہی میں اداکارہ نے اپنی چند خوبصورت تصاویر شیئر کیں جس کے کیپشن میں انہوں نے اسٹائل اور برانڈز سے متعلق اظہارِ خیال کیا۔اداکارہ نے لکھا کہ یہ دو الگ چیزیں ہیں، اسٹائل الگ ہے اور دولت کی نمائش الگ چیز ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ادا کا رہ مہوش حیا ت نے نئی تصویر شیئر کرکے سو شل میڈیا صارفین سے مدد طلب کر لی

انہوں نے سیدہ ماہ جبین نامی خاتون کا خوبصورت لباس گفٹ کرنے کا شکریہ بھی ادا کیا۔

حرا مانی نے اسی پوسٹ میں مداحوں سے سوال کیا کہ مانگے ہوئے کپڑے پہننے کا بھی الگ ہی مزہ ہے، لہذا وہ بھی بتائیں کہ اس بارے میں ان کا کیا خیال ہے؟

ان کی اس پو سٹ پر سو شل میڈیا صا رفین اپنے اپنے انداز سے تبصرے کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پاوری ہورہی ہے ۔۔سے دھو م مچا نے والی دنا نیر نے پھر تہلکہ مچا دیا۔۔ویڈیو وا ئرل