ادا کا رہ مہوش حیا ت نے نئی تصویر شیئر کرکے سو شل میڈیا صارفین سے مدد طلب کر لی

Jul 19, 2021 | 19:30:PM
ادا کا رہ مہوش حیا ت نے نئی تصویر شیئر کرکے سو شل میڈیا صارفین سے مدد طلب کر لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)  معروف اداکارہ مہوش حیات نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مداحوں سے اپنے بالوں کے حوالے مشورہ مانگ لیا ۔

یہ بھی پڑھیں:پاوری ہورہی ہے ۔۔سے دھو م مچا نے والی دنا نیر نے پھر تہلکہ مچا دیا۔۔ویڈیو وا ئرل

تفصیلات کے مطابق  اپنے پیغام میں اداکارہ مہوش حیات  کا کہنا تھا کہ میرے بالوں کی لمبائی بڑھ رہی ہے اور تھوڑی الجھن میں ہوں۔ کیا مجھے اپنے بالوں کی لمبائی کو بڑھانا چاہیے یا پھر ہیر کٹ کروا کر بال چھوٹے کروا لوں ؟ اس فیصلے میں میری مدد کریں۔

اداکارہ نے اپنے پیغام کے ساتھ نئی تصویر بھی شیئر کی ہے ۔ان کے اس پیغا م کے سا تھ ہی سو شل میڈیا پر مشوؒرے دینے والوں کا جیسے ایک سیلاب ہی امڈ آیا۔

یہ بھی پڑھیں:عا ئزہ خان کی خو بصورتی کے چرچے ہالی وڈ تک جا پہنچے