شہبازشریف سے اعجاز ڈیال کی ملاقات، این اے 120 لیگی امیدواروں کی حمایت کا اعلان

Jan 19, 2024 | 19:57:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راﺅ دلشاد)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف سے اعجاز ڈیال نے ملاقات کی،اعجاز ڈیال نے مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق ، سہیل شوکت بٹ اور حبیب اعوان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا،ملاقات میں طلحہ برکی بھی موجود تھے۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 لاہور میں بڑی سیاسی پیش رفت ہوئی،اعجاز ڈیال نے حلقے میں مسلم لیگ (ن) کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی حمایت کر دی ،شہباز شریف نے اعجاز ڈیال کے فیصلے کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں: آصف زردار ی کی ایم کیو ایم پر کاری ضرب  اہم رہنما پیپلز پارٹی میں شامل