پنجاب کی سڑکوں و پلوں کی تعمیر و مرمت کی بحالی کا پروگرام تیار

Apr 19, 2024 | 12:42:PM
لاہور اور صوبہ بھر میں سڑکوں و پلوں کی تعمیر اور بحالی کا پروگرام تیار کرلیا گیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) لاہور اور صوبہ بھر میں سڑکوں و پلوں کی تعمیر اور بحالی کا پروگرام تیار کرلیا گیا۔

مسلم لیگ ن سڑکوں ،پلوں کی تعمیر و مرمت پر 511 ارب خرچ کرے گی۔پنجاب حکومت روڈ سیکٹر میں 511 ارب روپے خرچ کرے گی۔

لاہور  سمیت ،پنجاب میں 1000 سے زائد سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا کام ہوگا ۔ کنٹرول روڈ، ایکسپریس روڈ اور برجز کی تعمیر و مرمت کا کام ہوگا  جبکہ رواں سال میں 300 ارب سے زائد کے فنڈز روڈ سیکٹر پر خرچ ہوں گے۔

مزید پڑھیں:     قومی اسمبلی کا اجلاس،صدف احسان کے حلف اٹھانے پر اپوزیشن کا شور شرابا

محکمہ مواصلات نے  آئندہ سال کے بجٹ ،فنڈز کی ڈیمانڈ پرحکومت کو سفارشات پیش کردیں ۔