وزیراعظم شہبازشریف سے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی ملاقات

Oct 18, 2022 | 18:23:PM
وزیراعظم شہبازشریف سے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی ملاقات
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وزیراعظم شہبازشریف سے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی ملاقات۔

(24نیوز )وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور خالد مقبول صدیقی نے شکایات کے انبار لگا دئیے ۔ متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے وزیراعظم سے پیپلز پاڑٹی سے ہونے والے معاہدوں کے پورا نا ہونے کا گلہ کیا جس میں ن لیگ اور جے یو آئی ضامن تھی ۔ ایم کیو ایم نے مطالبہ کیا کہ شہباز شریف بطور وزیراعظم صوبائی حکومت سے معاہدوں پر عمل درآمد کروانے میں اپنا کردار ادا کرے توہم وزیر اعظم نے پیپلز پاڑٹی قیادت سے بات کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
ایم کیو ایم وفد میں گورنر سندہ کامران ٹیسوری،فیصل سبزواری،خالد مقبول صدیقی اور وسیم اختر نے بھی شامل تھے۔