میٹرک میں فیل طلبا کیلئے  اہم خبر

Oct 18, 2021 | 14:59:PM
میٹرک ، طلبا،سپیشل ،امتحان،لاہور بورڈ
کیپشن:  یکم نومبر تک فیل شدہ طلبا سپیشل امتحان میں شرکت کیلئے داخلہ فارم جمع کرا سکتے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور بورڈ کے تحت میٹرک میں فیل طلبا کیلئے داخلہ فارم کا اجراء شروع کر دیا گیا۔

یکم نومبر تک فیل شدہ طلبا سپیشل امتحان میں شرکت کیلئے داخلہ فارم جمع کرا سکتے ہیں، میٹرک کے طلباکیلئے سپیشل امتحان کا انعقاد 11 دسمبر کو ہوگا ،میٹرک نتائج سے غیر مطمئن طلباء کے پرچوں کی ری چیکنگ کی درخواستوں کی وصولی بھی شروع کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیںسدھارتھ اور شہناز کے آخری گانے کی پہلی جھلک  منظر عام پر