زمبابوے  کے فاسٹ بالر کائل جاریوس کا  کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان 

Jun 18, 2021 | 09:47:AM
زمبابوے  کے فاسٹ بالر کائل جاریوس کا  کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان 
کیپشن: زمبابوے کے فاسٹ بالر کائل جاریوس (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)زمبابوے کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر کائل جاریوس نے ہر طرح کی انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ لینے  کا اعلان کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کائل جارویس ایک سال سے جسمانی طور پر ان فٹ تھے اور بیماریوں کی پریشانی ان کے ریٹائرمنٹ کی اہم وجہ بنی ہے۔32 سالہ جاریوس نے اپنے کرکٹ کیریئر میں 84 انٹرنیشنل میچ کھیلے جن میں انہوں نے 132 وکٹیں حاصل کی ہیں ۔کائل نے اپنا آخری ٹیسٹ میچ جنوری2020 میں کھیلا تھا۔ انہوں نے 13ٹیسٹ ، 49 ون ڈے اور 22ٹی ٹوینٹیز  میچز کھیلے۔

یہ بھی پڑھیں:  کورونا مزید 39 افراد کی جان لے گیا،1ہزار43 نئے کیسز