مفتی عبدالقوی کو ٹک ٹا کر کا زناٹے دا ر تھپڑ،دن میں تا رے دکھا دئیے

Jan 18, 2021 | 19:31:PM
 مفتی عبدالقوی کو ٹک ٹا کر کا زناٹے دا ر تھپڑ،دن میں تا رے دکھا دئیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) قندیل بلوچ کیس میں مبینہ ملوث رہ کر خبر وں میں آنے وا لے مفتی عبدالقوی کوٹک ٹا کر حریم شا ہ نے  تھپڑ مار دیا۔مگر اس کی وجوہات ابھی تک سامنے نہیں آسکیں۔

تفصیلا ت کے مطابق سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مفتی عبدالقوی کسی ہوٹل کے کمرے میں بیڈ پر بیٹھ کر موبائل فون استعمال کر رہے ہیں کہ اسی دوران ان کے ساتھ کمرے میں موجود سرخ کپڑوں میں ملبوس لڑکی  انہیں تھپڑ رسید کردیتی ہے۔ تھپڑ کھانے کے بعد مفتی عبدالقوی ہکا بکا رہ جاتے ہیں۔