کوئٹہ میں دھماکہ، ایک اہلکار شہید، ایک زخمی

Feb 18, 2021 | 19:56:PM
کوئٹہ میں دھماکہ، ایک اہلکار شہید، ایک زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر جبل نور کے قریب دھماکے میں ایک ایف سی اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق دھماکہ سیکورٹی چیک پوسٹ کے قریب کھڑی موٹر سائیکل میں ہوا۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا جبکہ جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔