جسٹس منصور علی شاہ کا کوئی ٹوئٹر اکاﺅنٹ نہیں، ترجمان سپریم کورٹ

Aug 18, 2022 | 21:11:PM
ترجمان سپریم کورٹ، جسٹس منصور علی شاہ، ٹوئٹر اکائونٹ کی تردید،
کیپشن: جسٹس منصور علی شاہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ترجمان سپریم کورٹ نے جسٹس منصور علی شاہ کے ٹوئٹر اکاﺅنٹ کی تردید کردی ۔
سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کا کوئی ٹوئٹر اکاؤنٹ نہیں،جسٹس منصور علی شاہ کا کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں ہے،اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ ایف آئی اے کو جعلی اکاؤنٹ اور پیجز چلانے والوں کیخلاف کارروائی کا کہہ دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی آئی خان، تمام نجی اور سرکاری سکول 2 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان