ڈی آئی خان، تمام نجی اور سرکاری سکول 2 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان 

Aug 18, 2022 | 20:03:PM
خیبرپختونخوا حکومت، ڈیرہ اسماعیل خان، 2روز کیلئے، تمام تعلیمی ادارے، بند رکھنے کا اعلان،
کیپشن: سکول طالبات، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 روز کیلئے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں ہونےوالی بارشوں سے سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، پاک فوج کے ادارے اور دیگر امدادی ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں، تاہم  ڈی آئی خان میں سیلاب کی وجہ سے تمام نجی اور سرکاری سکولوں کو کل سے 2 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شہباز گل کو فوری ہسپتال سے ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہ