ڈی آئی خان، دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4کسٹمز اہلکار شہید

Apr 18, 2024 | 18:14:PM
ڈی آئی خان، دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4کسٹمز اہلکار شہید
کیپشن: کرائم سین
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ساجد بلوچ)ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4کسٹمز اہلکار شہید ہو گئے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق  ڈیرہ اسماعیل خان میں سگو کے علاقے میں  دہشتگردوں نے کسٹمز اہلکاروں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 4اہلکار شہید  ہو گئے،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی،علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے،شہدائے  کو ڈسٹرکٹ ہسپتال  ڈیرہ اسماعیل خان  منتقل کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عوم ٹیکس کے بوجھ تلے دب گئے  گزشتہ سال کی نسبت امسال 27 فیصد زائدوصولیاں