چودھری پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن میں دوبارہ طلب
کیپشن: پرویزالٰہی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(قیصر کھوکھر)محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کو پیر کو طلب کر لیا۔
چودھری پرویز الٰہی پر گوجرانوالہ میں سکیموں میں کمیشن کا الزام ہے۔
محکمہ اینٹی کرپشن نے چودھری پرویز الٰہی کو آج بھی طلب کیا تھاتاہم وہ پیش نہیں ہوئے۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے چودھری پرویز الٰہی کو پیر کو دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔
یہ بھی پڑھیں:ٹی 20 ایشیا کپ، اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی