پنجابی کامیڈی فلم" موجاں ای موجاں" کو سنسر بورڈ نے پاس کردیا

Oct 17, 2023 | 23:11:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( زین مدنی) امپورٹ پالیسی کی پنجابی کامیڈی فلم" موجاں ای موجاں" کو پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کر دیا۔ 

تفصیلات کے مطابق فلم" موجاں ای موجاں" 20 اکتوبر کو سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی , فلم کی کاسٹ میں گپی گریوال ،بنوں ڈھلوں، کرمجیت انمول سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ فلم میں پاکستان سے اداکار ناصر چنیوٹی بھی شامل ہیں۔