آئمہ بیگ کا فیملی کے ساتھ عمرہ ،تصاویر وائرل

Oct 17, 2022 | 12:04:PM
آئمہ بیگ کا فیملی کے ساتھ عمرہ ،تصاویر وائرل
کیپشن: آئمہ بیگ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) گلوکارہ آئمہ بیگ اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ ادا کرنے سعودی عرب پہنچ گئیں، آئمہ نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے والد کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کیں۔

 آئمہ نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر تصاویر شیئر  کرتے ہوئے لکھا کہ "مجھے اور میرے ابا جی کو اس سال ربیع الاول کے اس خوبصورت مہینے میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے اپنی محترم اور عظیم سلطنت (بیت اللہ شریف) کی زیارت کے لیے دوبارہ بلایا ہے۔ اپنے لیے اس سے بڑا اور بہتر کچھ نہیں مانگ سکتی۔ میرے اللہ، میں بہت شکر گزار ہوں"۔