معروف گلوکار ملکو کا نیا گانا "ساڈا دل" ریلیز 

May 17, 2026 | 00:18:AM
معروف گلوکار ملکو کا نیا گانا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز )معروف گلوکار ملکو کا نیا گانا "ساڈا دل" ریلیز کردیا گیا ہے ۔گانے کی شاعری ملکو نے لکھی ہے جبکہ موسیقی رضوان اختر نے ترتیب دی ہے ، گانے کی ویڈیو نوید چوہدری نے ڈائریکٹ کی ہے

گلوکار ملکو پاکستانی،  پنجابی اور سرائیکی لوک موسیقی کے مشہور گلوکار ہیں، وہ خاص طور پر ٹپے، مہیا اور روایتی پنجابی گانوں کے لیے جانے جاتے ہیں، ان کا انداز بہت انرجیٹک اور لوکل ہے، جو دیہی اور شہری دونوں سامعین کو پسند آتا ہے۔

 ان کے چند مشہور گانے جو بہت مقبول ہوئے جن میں نک دا کوکا ،چنگا ساڈا یار اے تو ں،رل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اے،ڈھولا سانو پیار دیا،چولو کوئی گل نئی ،اُڑیاں کنجاں ،اصاں تان یاراں دے یاراور دیگر شامل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عباس نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا