عدالت نے شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کو بڑا ریلیف دے دیا

May 17, 2023 | 14:50:PM
عدالت نے شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کو بڑا ریلیف دے دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24urdu.com
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کو کسی بھی مقدمہ میں گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔

 اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی سینیئر نائب صدر شیریں مزاری اور سینٹر فلک ناز کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ عدالت نے پولیس کو کل تک مقدمات کی تفصیلات فراہمی کا حکم دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: ’گڈ ٹو سی یو‘جج کے ریمارکس پر عدالت میں قہقہے لگ گئے

واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کو یکِ بعد دیگرے گرفتار کیا گیا تھا۔ گزشتہ روز شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کو رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا تھا۔