معروف عالم دین  سید شاہ تراب الحق قادری کے صاحبزادے انتقال کر گئے

May 17, 2023 | 00:13:AM
معروف عالم دین  سید شاہ تراب الحق قادری کے صاحبزادے انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)معروف عالم دین  سید شاہ تراب الحق قادری کے صاحبزادے شاہ سراج الحق قادری انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان سنی موومنٹ شاہ سراج الحق گزشتہ کئی دنوں سے شدید علیل تھے۔ شاہ سراج الحق کا حرکت قلب بند  ہونے سے انتقال ہوا ہے۔