بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ 

Jun 16, 2022 | 20:55:PM
بجلی کی قیمت ، اضافہ
کیپشن: بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ، نیپرا نے بجلی 1 روپے 55 پیسے مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ،اضافہ سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،1 روپے 55 پیسے فی یونٹ اضافہ 3 ماہ کیلئے 10 تقسیم کار کمپنیوں پر لاگو ہو گا، قیمتوں میں اضافے کا اطلاق جولائی سے ہو گا۔قیمتوں میں اضافہ کا اطلاق کے الیکٹرک پر نہیں ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں:روپیہ مزید کمزور: ڈالر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا