معروف گلوکار ذیشان روکھڑی کا نیا گانا ڈھولنا ریلیز

Apr 16, 2024 | 23:58:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) جنوبی پنجاب کے معروف گلوکار ذیشان روکھڑی کا نیا گانا ڈھولنا ریلیز کردیا گیا.

گانے کی ویڈیو میں اداکارہ دیدار اور اریشمہ نے پرفارم کیا ہے, گانے کی موسیقی ساجی علی نے ترتیب دی ہے, گانے کی ویڈیو کے ڈائریکٹر عدیل پی کے ہیں۔