افغان ویمن فٹبالرز لاہور پہنچ گئیں

Sep 15, 2021 | 16:05:PM
افغان ویمن فٹبالرز لاہور پہنچ گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کی  ویمن فٹبالرز  ٹیم اپنے خاندان اور کوچز کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئیں،ٹیم کا پر جوش استقبال۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن اور اسپورٹس بورڈ پنجاب کے حکام نے افغان دستے کا استقبال کیا،افغان ویمن فٹبالرز، ان کے اہلخانہ اور دیگر اسٹاف فیفا ہاؤس میں قیام کریں گے۔

خیال رہے افغان دستہ گزشتہ روز طورخم بارڈر سے پاکستان آیا، پہلے مرحلے میں 79 افراد پاکستان پہنچے۔
 یہ بھی پڑھیں:    ڈالر کی اونچی اڑان ۔۔تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا