جنوبی افریقا کے جنگل میں پیش آنے والا ایسا واقعہ،جس کی تصاویر دیکھ کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائینگی

Oct 15, 2021 | 23:16:PM
شیر، بندریا، لقمہ، لاش کیساتھ چپ
کیپشن: شیر بندر کا شکار کرتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)دنیامیں ہر روز بے شمار ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جن کے بارے میں جان کر انسان کی آنکھیں نم ہو جاتی ہیں،ایسا ہی ایک واقعہ جنوبی افریقا کے جنگل میں پیش آیا۔

 جہاں شیر نے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں بندریاکو اپنا لقمہ بنا لیاتو اس کا بچہ اپنی ماں کی لاش کیساتھ چپ گیاجو شیر کے جبڑوں کے درمیان بے جان پڑی تھی۔

اسی دوران چھوٹا بندر خون سے آلود اپنی ماں کی لاش پر گرفت کھو دیتا ہے اور بے بسی سے زمین پر آ گرتا ہے ،دوسرے ہی لمحے بے بس بندر کو دوسراشیر پکڑکر اپنا نوالا بنا لیتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان نے بیٹے کو جیل میں خرچے کیلئے کتنی رقم بھجوائی ؟؟؟