اوپن مارکٹ میں ڈالر کا کیا ریٹ رہا؟

Nov 15, 2022 | 18:07:PM
اوپن مارکٹ میں ڈالر کا کیا ریٹ رہا؟
کیپشن: ڈالر
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اوپن مارکیٹ میں کرنسی ریٹ ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 227 روپے 75 پیسے پر برقرار رہا۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 227 روپے 75 پیسے پر برقرار رہا ،اوپن مارکیٹ میں یورو1.50 روپے مہنگا ہوکر 243.50 روپے کا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 2.50 روپے مہنگا ہوکر 278 روپے کا ہوگیا ۔امارتی درہم 20 پیسے اضافے سے 65 روپے کا ہوگیا جبکہ سعودی ریال 20 پیسے اضافے سے 63 روپے پر پہنچ گیا۔