رحیم یار خان: کار نہر میں جاگری ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق 

Mar 15, 2022 | 15:09:PM
 رحیم یار خان، کار نہر میں جاگری ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق 
کیپشن:  حادثہ  کچہ راستہ استعمال کرنے کے باعث پیش آیا(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں کار نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے ،مرنیوالوں میں 2 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں،حادثہ  کچہ راستہ استعمال کرنے کے باعث پیش آیا. 

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے  ہمدردی و اظہار تعزیت کی اور کہا کہ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایک اوربم دھماکہ۔۔ 4ایف سی اہلکار شہید،6زخمی