تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی سمیت 2 رہنما گرفتار

Jan 15, 2023 | 22:59:PM
تحریک انصاف، ایم پی اے، عدیل احمد، بیلٹ پیپر، چھیننے کا الزام،
کیپشن: پی ٹی آئی پرچم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے عدیل احمد کو بیلٹ پیپر چھیننے کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی عدیل احمد کو حراست میں لے لیاگیا جبکہ ایم پی اے راجہ اظہار اور سابق رکن اسمبلی فہیم خان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
پی ٹی آئی کے ایم پی ایز پر کورنگی کے عملے سے بیلٹ پیپر چھیننے کا الزام ہے ،ڈی سی کورنگی کی جانب سے ارکان سندھ اسمبلی کیخلاف مقدمہ درج کرایا گیا ۔
پی ٹی آئی کے رہنماامجد آفریدی کو بھی گرفتارکرلیاگیا، پولیس کا کہناہے کہ امجد آفریدی سے اسلحہ بھی برآمدہواہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے عابدہ راجہ پر قاتلانہ حملہ