پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے عابدہ راجہ پر قاتلانہ حملہ

Jan 15, 2023 | 22:16:PM
تحریک انصاف، سابق رکن پنجاب اسمبلی، عابدہ راجہ، قاتلانہ حملہ
کیپشن: عابدہ راجہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی عابدہ راجہ پر مری میں قاتلانہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے عابدہ راجہ پر مری میں موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی، عابدہ راجہ معجزانہ طور پر بچ گئیں،ایک گولی عابدہ راجہ کی گاڑی کے ٹائر کو لگی۔ 
سابق رکن اسمبلی کا کہناتھا کہ انگوری پولیس کے پاس کوئی گاڑی ہی نہیں جو فوری پہنچتی،دو پولیس اہلکار گھنٹوں بعد بمشکل جائے وقوعہ پر پہنچے،ان کاکہناتھا کہ تاحال انگوری پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی۔ 

یہ بھی پڑھیں: اگر ملک پر پھر عمران کو مسلط کیا گیا تو کچھ نہیں بچے گا، مولانا فضل الرحمان