پی ٹی آئی میئر کے امیدوار کو شکست، پیپلزپارٹی کا دعویٰ

Jan 15, 2023 | 22:40:PM
پیپلزپارٹی، دعویٰ، بلدیاتی انتخابات، پی ٹی آئی میئر، امیدوار، شکست،
کیپشن: خرم شیر زمان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی میئر کے امیدوار کو شکست ہو گئی۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی میئر کے امیدوار کو شکست ہو گئی،خرم شیر زمان کو نجمی عالم کے مقابلے میں شکست کا سامنا ہے,،نجمی عالم نے ایک نشست پر 1700 ووٹ لئے ،نجمی عالم نے یوسی 11 صدرٹاﺅن سے چیئرمین کی نشست پر کامیابی کا دعویٰ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: اگر ملک پر پھر عمران کو مسلط کیا گیا تو کچھ نہیں بچے گا، مولانا فضل الرحمان