پنجاب میں بلدیاتی انتخابات؛ تاریخ سے متعلق فیصلہ نہ ہوسکا

Aug 20, 2026 | 14:57:PM
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات؛ تاریخ سے متعلق فیصلہ نہ ہوسکا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ سے متعلق فیصلہ نہ ہوسکا۔
ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے دسمبر 2026 یا جنوری 2027 میں انتخابات کرانے کی تجویز دی،الیکشن کمیشن تاریخ سے متعلق جلد حتمی فیصلہ کریگا،پنجاب حکومت نے سردیوں کی چھٹیوں میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی درخواست کی۔

یہ بھی پڑھیں:پولیس پر حملہ کیس؛ فلک جاوید کی درخواست ضمانت 24 اگست تک ملتوی
ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب کامؤقف ہے کہ سردیوں کی چھٹیوں میں سکولوں کی عمارتیں اور اساتذہ دستیاب ہونگے۔