بانی سے ملاقات کا دن،وکلا رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو ارسال

Dec 15, 2025 | 18:06:PM
بانی سے ملاقات کا دن،وکلا رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو ارسال
کیپشن: عمران خان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی)پاکستان تحریک انصاف نے منگل کے روزبانی سے ملاقات کیلئے 6وکلا رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھیج دی۔

فہرست میں بیرسٹر گوہرخان، سلمان اکرم راجا اور نعیم پنجوتھہ کے نام شامل ہیں،فتح اللہ برکی، نادیہ خٹک اور شمسہ کیانی کے نام بھی فہرست میں شامل ہیں۔

وکلاء رہنما کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچیں گے۔بانی پی ٹی آئی کی بہنیں اور بشریٰ بی بی کی فیملی بھی ملاقات کیلئے کل اڈیالہ جیل آئیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی