منفرد شادی۔۔ 6 بہنوں نے اپنے چچا کے 6 بیٹوں سے پسند کی شادی کرلی

Dec 15, 2021 | 19:38:PM
منفرد شادی،ملتان،بہنیں،شادی
کیپشن: منفرد شادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)ملتان میں 6 بہنوں نے ایک ساتھ 6 بھائیوں سے پسند کی شادی رچالی،  جس کے سوشل میڈیاپر بھی خوب چر چے ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:جنید عمران خان سے زیادہ ہینڈسم ۔۔وزیراعظم بنانے کی درخواست، سو شل میڈیا پر تبصرے

تفصیلات کے مطابق ملتان کے رہائشی محمد لطیف کی 6 بیٹیاں ایک ہی گھر رخصت ہوگئیں، والدین نے بچوں کے اصرار پر شادی کی اجتماعی تقریب بھی دھوم دھام سے سجائی۔دلہن انعم کا کہنا ہے کہ ہم 6 بہنیں ہیں، ہماری شادی ایک ساتھ ہورہی ہے اور ہم خوش ہیں۔دلہا شکیل نے خوشی کے اس موقع پر کہا کہ ایک جوائنٹ فیملی بن رہی ہے جبکہ ساجد کا کہنا ہے کہ سب بھائی ایک ہی گھر میں رہتے ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:موسم سرما کی چھٹیوں سے قبل ہی طلبا کے لئے ایک اور مشکل پید ا ہوگئی