پاکستان ریفائنری کو 15 روز کیلئے بند کرنے کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پاکستان ریفائنری کو15روز کیلئے بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پی آر ایل کی جانب سے ریفائنری کو17اگست سےیکم ستمبرتک بند رکھا جائے گا،کمپنی نے اچانک ری جنریشن کی وجہ بتاکرپلانٹ شٹ ڈاؤن کااعلان کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:کیریبئن لیگ کے پہلے ہی میچ میں فاسٹ بولر نسیم شاہ کاجشن کا انداز وائرل
کمپنی شیڈول شٹ ڈاؤن سے ہٹ کرشٹ ڈاؤن کررہی ہے،پی آر ایل نےپلانٹ شٹ ڈاؤن سےسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کردیا۔