کراچی کے پوش علاقے کلفٹن  میں نشئیوں کا راج،کوئی پوچھنے والا نہیں

Aug 15, 2023 | 12:23:PM
کراچی کے پوش علاقے کلفٹن  میں نشئیوں کا راج،کوئی پوچھنے والا نہیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(انوشہ جعفری)کراچی کے پوش علاقہ کلفٹن  میں نشئیوں نے قبضہ کر لیا۔

 عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار کے سامنے برج کے نیچے منہ پر کپڑا ڈال کر نشئی نشہ کرنے میں مصروف ،کوئی پوچھنے والا نہیں ہے،کلفٹن پولیس اپنی حدود میں نشہ کرنے والوں کے خلاف  آپریشن کرنے میں ناکام ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن نے بڑی پابندی لگا دی

عبداللہ شاہ غازیؒ مزار کے برج کے نیچے نشئی کھلے عام آئس اور دیگر نشہ کرتے نظر آنے لگے،ضلع ساؤتھ پولیس کھلے عام نشہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کرنے میں ناکام ہوگئی۔