سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےسائیکا ایپ متعارف کرادی

Apr 15, 2024 | 13:00:PM
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےسائیکا ایپ متعارف کرادی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےسائیکاایپ متعارف کرادی۔

تفصیلات کے مطابق  سکول انفراسٹرکچرامیجز ایپ تمام سکول سربراہان کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگی،سائیکا ایپ پرروزانہ کی بنیاد پر تصاویر اپ لوڈ کی جا ئیں گی۔
ایپ پر سائنس لیب،لائبریری ودیگر انفراسٹرکچر کاڈیٹافراہم کیا جائے گا،ایپ کے ذریعےغیردستیاب سہولتوں کاتعین کرنے میں مدد ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں:پراپرٹی ٹیکس کے حوالے سے بڑا اقدام,جائیداد کی قیمت کا 0.07فیصدٹیکس عائد
واضح رہے کہ ایپ پر19اپریل سےباقاعدہ تصاویراپ لوڈ کرنے کا آغاز کیا جائے گا۔