حافظ حمد اللہ کو آپریشن تھیٹر سے وارڈ منتقل کردیا گیا 

Sep 14, 2023 | 22:20:PM
حافظ حمد اللہ کو آپریشن تھیٹر سے وارڈ منتقل کردیا گیا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)جے یو آئی رہنما اور ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ کو آپریشن تھیٹر سے وارڈ منتقل کردیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق   حافظ حمداللہ کو کل کوئٹہ سے کراچی منتقل کیا جائے گا،ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی امیر  جےیوآئی مولانا عبدالواسع کی درخواست پر وزیراعلی بلوچستان حافظ حمداللہ کو کل کراچی منتقل کریں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے  کہ حافظ حمداللہ کو آغا خان ہسپتال کراچی لیکر جایا جائے گا،حافظ حمداللہ کو وزیراعلی اپنے خصوصی طیارے میں کراچی منتقل کریں گے۔ 

یہ بھی پڑھیں:ممبئی ائیرپورٹ حکام کی غفلت ،شدید بارش میں جہاز کو لینڈنگ کی اجازت دیدی