منا ل خان کے عروسی جوڑے کو کتنے لوگوں نےتیار کیا؟جان کر آپ کو بھی جھٹکا لگ جا ئے گا

Sep 14, 2021 | 20:32:PM
 منا ل خان کے عروسی جوڑے کو کتنے لوگوں نےتیار کیا؟جان کر آپ کو بھی جھٹکا لگ جا ئے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ منال خان کے عروسی جوڑے کی تیاری میں کتنے لوگوں نے حصہ لیا،اس کی ویڈیو وائرل ہو ئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اداکا رہ منال خان کی بارات کا جوڑا تیار کرنے والے ڈیزائنر انس ابرار نے اپنی ایک انسٹاگرام سٹوری میں انکشاف کیا کہ منال خان کے جوڑے کی تیاری میں 55 لوگوں کی محنت ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کیااداکارسیف علی خان نے مذہب بدل لیا ؟ا ہم بیان بھی سامنے آگیا

انہوں نے لباس کی تیاری کی ایک تصویر بھی شیئر کی جس میں وہاں موجود لوگوں کو باریکی سے  جوڑے پر کام کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت کیوں چھوڑا۔۔بالی وڈ کی سب سے بولڈادا کارہ ملکہ شیراوت کا چونکا دینے والاانکشاف