آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات پیر مظہر سعید شاہ نے کابینہ سے استعفی دے دیا

Oct 14, 2025 | 15:20:PM
آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات پیر مظہر سعید شاہ نے کابینہ سے استعفی دے دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب  ڈیسک )آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات پیر مظہر سعید شاہ نے کابینہ سے استعفی دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات نے اپنا استعفی تحریری طور پر وزیراعظم آزاد کشمیر کو بھیج دیا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:کفیل کی شرط ختم!سعودی عرب نے خوشخبری سنا دی

انہوں  نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان دوران پریس کانفرنس کیا۔

 انہوں نے وزیر اعظم آزاد کشمیر سمیت کابینہ اراکین، محکمہ اطلاعات اور صحافی برادری کے تعاون پر شکریہ بھی ادا کیا۔