برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

Nov 14, 2025 | 12:13:PM
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شہزاد خان)برائلرمرغی کےگوشت کی قیمت میں اضافہ کا سلسلہ جاری، برائلرمرغی کےگوشت کی فی کلوقیمت میں 7روپے کااضافہ ہوگیا۔

برائلرمرغی کےگوشت کی قیمت533روپےفی کلومقرر، برائلر زندہ 340،تھوک 354،پرچون ریٹ368 روپے مقرر کی گئی۔

فارمی انڈے344روپےفی درجن،پیٹی10200روپےکی ہوگئی۔ 

یہ بھی پڑھیں:جسٹس مسرت ہلالی کی آئینی عدالت کا جج بننے سے معذرت