دلہا اور دلہن کی شاندار انٹری۔۔اچانک جھولا ٹوٹ گیا۔۔پھر کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیں

Nov 14, 2021 | 13:27:PM
بھارت،انسٹاگرام،سوشل میڈیا ،شادی
کیپشن: دلہا اور دلہن اچانک جھولے سے گر پڑے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) آج کل سوشل میڈیا پر ایک مزاحیہ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں  ایک شادی کی تقریب میں دلہا اور دلہن کے ساتھ کچھ ایسا ہوا کہ جسے دیکھ کر تقریب میں آئے مہمانوں کا ہنس ہنس کر برا حال ہو گیا۔

 بھارت میں اکثر شادی کی تقریبات  کے دوران کچھ ایسا ہوجاتا ہے جسے دیکھ یا سن کر ہر کوئی حیران رہ جاتا ہے.

انسٹاگرام پر اپ لوڈ کی گئی ویڈیو میں دلہا اور دلہن کو ایک میز پر منڈلاتے ہوئے جھولے نما پلیٹ فارم پر بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے،  جب  یہ جوڑافوٹو شوٹ کےلئےجھولے پر بیٹھا تو وہ اپنا توازن کھو بیٹھے اور جھولے کا جھکاؤ آگے کی طرف جھک گیا جس سے دلہا اور دلہن میز پر گر گئے، ان کی ایک انوکھی انٹری کی کوشش کچھ ہی دیر میں تباہی میں بدل گئی۔

یہ بھی پڑھیںنشے میں دھت دلہابارات لے آیا۔۔دلہن نے پھر کیا کیا۔۔اہم خبر جانیے