انمول عرف پنکی کا تیسرا آڈیو میسج سامنے آگیا

May 14, 2026 | 17:51:PM
انمول عرف پنکی کا تیسرا آڈیو میسج سامنے آگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کا تیسرا آڈیو میسج سامنے آگیا۔

آڈیو میسج میں پنکی کو منشیات کے حوالے سے کسٹمر سے ڈیل کرتے سُنا جاسکتا ہے،ملزمہ کو آڈیو میسج میں کسٹمر کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ رقم کا سکرین شاٹ بھیجیں 10 منٹ میں منشیات پہنچ جائے گی۔

ملزمہ نے  آڈیو میسج میں مزید کہا کہ میرے پاس گولڈن سٹف موجود ہے، یہ بہت زبردست چیز ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی پنکی کی کچھ آڈیوز سامنے آچکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :  ایمان مزاری اور ہادی کی سزا معطلی درخواستیں جلد مقرر کرنے کی متفرق درخواستیں دائر