جیکب آباد: دیوار گرنے سے 3 لڑکے جاں بحق

May 14, 2026 | 12:12:PM
جیکب آباد: دیوار گرنے سے 3 لڑکے جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)جیکب آباد کے گوٹھ عبدالحئی سدایو میں باڑے کی دیوار گرنے سے 3 لڑکے جاں بحق  ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے لڑکوں کی عمریں 12 سے15 سال کے درمیان تھیں۔

 پولیس کے مطابق واقعہ آندھی اور تیز بارش کے باعث پیش آیا۔

مزید پڑھیں:مٹیاری؛ نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق