رمضان کے روزے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گیا

Mar 14, 2026 | 17:21:PM
 رمضان کے روزے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گیا
کیپشن: رمضان کے روزے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہونےوالا دانیال ارشد ہولی فیملی ہسپتال مین زیر علاج ہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی)راولپنڈی میں رمضان کے روزے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گیا۔

فائرنگ  کا واقعہ راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی میں ہوا۔ 

 پیر ودھائی کے میلاد پارک میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔  گولی اس کی ٹانگ پر لگی۔ 

 زخمی دانیال ارشد کو  ہولی فیملی اسپتال  لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے طبی امداد دی۔ 

فائرنگ کرنے کے بعد بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ ملزم کے فرار ہونے کے بعد پولیس کو بلایا گیا۔

یہ بھی پڑھیئے:  سول ہسپتال مٹھی کے سینئیر ڈاکٹر اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائے گئے