رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گے

Mar 14, 2026 | 12:24:PM
رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شہزاد خان ابدالی)رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں کو پر لگ گے۔
آج بھی برائلر گوشت 7 روپے فی کلوگرام مہنگا ہوگیاجس کے بعد برائلر گوشت کی قیمت 511 روپے کی بلند ترین قیمت پر جاپہنچی۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان سے مشرق وسطیٰ کیلئے مزید 25 پروازیں منسوخ
اوپن مارکیٹ کے ساتھ ساتھ رمضان بازاروں میں بھی چکن کی پانچویں سنچری مکمل ہوگئی ہے جس پر شہری پریشان ہیں،انہوں نے مرغی کی قیمتوں کوکم کرنے کامطالبہ کیاہے۔