اسٹیٹ بنک مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس کا شیڈول جاری، مزید 4 اجلاس ہوں گے

Jul 14, 2023 | 18:50:PM
اسٹیٹ بنک مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس کا شیڈول جاری، مزید 4 اجلاس ہوں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) رواں برس اسٹیٹ بنک کے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے مزید 4 اجلاس ہوں گے، اسٹیٹ بنک نے پالیسی کمیٹی اجلاس کا شیڈول جاری کردیا۔

2023ء میں ہونے والے اسٹیٹ بنک مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بنک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا آئندہ اجلاس 31 جولائی کو ہوگا جبکہ دوسرا اجلاس 14 ستمبر کو ہوگا۔

یہ بھی پؑڑھیے: 21 اشیامہنگی ،11میں کمی ہوئی، مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری

اسی برح ستمبر کے بعد اجلاس 30 اکتوبر کو ہوگا اور سال کا آخری اجلاس 12 دسمبر کو منعقد ہوگا۔