تبلیغی جماعت کی گاڑی کو حادثہ ، 4 افراد جاں بحق،21 زخمی 

Feb 14, 2022 | 21:31:PM
تبلیغی جماعت، گاڑی، ڈی جی خان، حادثہ، 4افراد جاں بحق،
کیپشن: تبلیغی جماعت، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)تبلیغی جماعت کی گاڑی کو ڈی جی خان میں حادثہ پیش آ گیاہے جس میں 4 افراد جاں بحق، 21 زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق تبلیغی جماعت کی گاڑی سبی سے ڈی آئی خان جا رہی تھی کہ تحصیل درازندہ میں کھائی میں جا گری،حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور21 زخمی ہو گئے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے جبکہ 3 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نے شوہر سے راہیں جدا کر لیں